ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مریم نوازبیرون ملک روانگی ؟ حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرورخان نے کہاہے کہ قومی احتساب بیورو خودمختارادارہ ہے جو بدعنوان عناصر کے خلاف کام کررہاہے۔،مریم نوازپاکستان میں عدالتوں کاسامناکررہی ہیں اورانہیں ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا ادارہ مکمل خود مختار اور با اختیار ہے ، پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ موجودہ حکومت احتساب کی

راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال رہی اس لئے اپوزیشن منفی پراپیگنڈا کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق کیسز کو عدالتوں کے ذریعے آگے بڑھا رہا ہے۔ انہوں نے مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت کے حوالے سے کہا کہ کرپشن کیسز عدالتوں میں چل رہے ہیں اس لئے مریم نواز کو ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…