منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا ، وجہ سامنے آگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں بھارتی مظالم کیخلاف جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ملک بھر میں کشمیریوں کے حقوق کی حمایت کیلئے جلوس نکالے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی اور ضلعی تنظیمیں جلسے منعقد اور جلوس نکالیں گی،… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا ، وجہ سامنے آگئی

نائیک سیف علی اپنے ساتھیوں کے ساتھ دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے بھارتی فوجی اپنے جوانوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے تھے ،ماضی کی شاندار داستان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

نائیک سیف علی اپنے ساتھیوں کے ساتھ دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے بھارتی فوجی اپنے جوانوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے تھے ،ماضی کی شاندار داستان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پر جان قربان کرنے اور نشان حیدر پانے والے پہلے کشمیری نائیک سیف علی شہید کا 71 یوم شہادت منایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیف علی شہید نے 1948 کی پاک بھارت جنگ میں پیر کلیوہ کے مقام پر دشمن کو ناکون چنے چبواتے ہوے جام شہادت نوش کیا۔ناییک… Continue 23reading نائیک سیف علی اپنے ساتھیوں کے ساتھ دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے بھارتی فوجی اپنے جوانوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے تھے ،ماضی کی شاندار داستان

آزادی مارچ کا آغاز 27 اکتوبر کو کس شہر سے ہوگا؟شیڈول جاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ کا آغاز 27 اکتوبر کو کس شہر سے ہوگا؟شیڈول جاری

اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ کاروان صوبہ سندھ کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق آزادی مارچ کاروان کا آغاز 27 اکتوبر کو کراچی سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق صبح10 تا 12 بجے کراچی میں آزادی کشمیرمارچ منعقد ہوگا،آزادی کشمیر مارچ سپرہائی سہراب گوٹھ میں منعقد ہوگا۔امیرمرکزیہ حضرت مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading آزادی مارچ کا آغاز 27 اکتوبر کو کس شہر سے ہوگا؟شیڈول جاری

مولانا فضل الرحمان کے مارچ کا آغاز سے قبل ہی ’’ آدھا تیتر آدھا بٹیر ‘‘جیسا حال ، اہم انکشاف کر دیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان کے مارچ کا آغاز سے قبل ہی ’’ آدھا تیتر آدھا بٹیر ‘‘جیسا حال ، اہم انکشاف کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ کا آغاز سے قبل ہی ’’ آدھا تیتر آدھا بٹیر ‘‘جیسا حال ہو گیا ہے ، کرپشن کے ٹرائیکا کابلا جواز مارچ بد ترین شکست بن کر ان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے مارچ کا آغاز سے قبل ہی ’’ آدھا تیتر آدھا بٹیر ‘‘جیسا حال ، اہم انکشاف کر دیا گیا

سابق صدر غلام اسحاق خان کی آج 13ویں برسی ،58ٹوبی کا استعمال کرکے انہوں نے کن 2وزرا ئےاعظم کو برطرف کیا تھا؟جانئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

سابق صدر غلام اسحاق خان کی آج 13ویں برسی ،58ٹوبی کا استعمال کرکے انہوں نے کن 2وزرا ئےاعظم کو برطرف کیا تھا؟جانئے

احمدیار(این این آئی) سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کا13ویں برسی آج 27اکتوبربروزاتوار کو منائی جائے گی وہ 20جنوری 1915 کو صوبہ خیبر پختو نخواہ کے شہر بنوں میں پیدا ہوئے غلام اسحاق خان سیکرٹری اطلاعات ،چئیرمین واپڈا سیکرٹری خزانہ،گورنر سٹیٹ بینک ،سیکرٹری دفاع ،وزیر خزانہ اورچیئر مین سینٹ بھی رہ چکے ہیںانہیں شاندار خدمات… Continue 23reading سابق صدر غلام اسحاق خان کی آج 13ویں برسی ،58ٹوبی کا استعمال کرکے انہوں نے کن 2وزرا ئےاعظم کو برطرف کیا تھا؟جانئے

آزادی مارچ، حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ، حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان حکومت مخالف ‘آزادی مارچ’ کے حوالے سے دو مراحل میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔گذشتہ روز مذاکرات میں چند گھنٹے کے وقفے کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی ایک بار پھر اسلام آباد میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ… Continue 23reading آزادی مارچ، حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

ایل او سی کی طرف جانے والے عمران نیازی نے لائن آف کرتارپور بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، حافظ حسین احمد نے انتہائی پریشان کن خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

ایل او سی کی طرف جانے والے عمران نیازی نے لائن آف کرتارپور بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، حافظ حسین احمد نے انتہائی پریشان کن خدشہ ظاہر کر دیا

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی داد رسی کے لیے لائن آف کنٹرول کی طرف جانے کا اعلان کرنے والے آج کے عمران نیازی نے لائن آف کرتار پور بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرہی لیا، جس سے روزانہ بھارت… Continue 23reading ایل او سی کی طرف جانے والے عمران نیازی نے لائن آف کرتارپور بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، حافظ حسین احمد نے انتہائی پریشان کن خدشہ ظاہر کر دیا

ایس ایچ او وویمن کی جانب سے گرفتار خواتین کی ویڈیوز لیک کرنے کا چونکا دینے والا انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

ایس ایچ او وویمن کی جانب سے گرفتار خواتین کی ویڈیوز لیک کرنے کا چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)ایس ایچ او وویمن کی جانب سے گرفتار خواتین کی ویڈیوز لیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔آئی جی نے نوٹس لیکر معطل کر دیا جبکہ دس گھنٹے بعد پھر عہدہ پر بحال ہو گئیں۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز دھرنا سے گرفتار ہونیوالی خواتین کی ویڈیوز وویمن تھانہ سے… Continue 23reading ایس ایچ او وویمن کی جانب سے گرفتار خواتین کی ویڈیوز لیک کرنے کا چونکا دینے والا انکشاف

آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے تیاریاں تیز کر دیں، مختلف اضلاع واٹر کینن پہنچا دی گئیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے تیاریاں تیز کر دیں، مختلف اضلاع واٹر کینن پہنچا دی گئیں

لاہور(این این آئی) پنجاب پولیس نے آزادی مارچ کے حوالے سے اپنی تیاریاں تیز کر دیں، چار واٹر کینن مختلف اضلاع میں پہنچا دی گئی۔بتایاگیا ہے کہ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ایک واٹر کینن لاہور، ایک ملتان جبکہ دو راولپنڈی پہنچا ئی گئی ہیں۔ واٹر کینن کا عملہ حالات کشیدہ ہونے پر متعلقہ… Continue 23reading آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے تیاریاں تیز کر دیں، مختلف اضلاع واٹر کینن پہنچا دی گئیں