جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا ،  10 ماہ میں سب سے زیادہ بلند سطح تک پہنچ گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)سٹیٹ بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرضے کی رقم موصول ہونے کے بعد پچھلے 10 ماہ میں سب سے زیادہ سطح تک پہنچ گئی ہے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم وصول ہونے کے بعد اب مرکزی بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب41 کروڑ 20 لاکھ

ڈالر ہو گئے ہیں جبکہ غیر ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 17 ارب 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔مرکزی بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر رواں سال مارچ کے بعد اس بلند سطح تک پہنچے ہیں۔ نومبر کے اختتام پر غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 99 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اور سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب11 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…