رانا ثنا اللہ کی رہائی بعد ان کی اہلیہ اور بیٹی سے متعلق عدالت سے اہم خبر آگئی
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما راناثنا اللہ کی اہلیہ اور بیٹی کے منجمد اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی ہے۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت 4 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے گی۔ خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست رانا ثنااللہ کی بیٹی اقراء شہریار… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی رہائی بعد ان کی اہلیہ اور بیٹی سے متعلق عدالت سے اہم خبر آگئی