اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

تھرپارکر کا ہندو نوجوان پاکستان ایئر فورس کا پائلٹ بن گیا ،بھارت ہمارے سرپرائز کا انتظار کرے ، پاکستانی صارفین کی راہول دیو کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹس

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر( آن لائن )تھرپارکر کا ہندو نوجوان پاکستان ایئر فورس کا پائلٹ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے گائوں سے تعلق رکھنے والا راہول دیو پاکستان ایئر فورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب ہوگیا ہے۔وزارت داخلہ کے پرنسپل اسٹاف آفیسر رفیق احمد کھوکھر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں راہول دیو کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے راہول کو

پاکستان ایئرپورٹ کا جی ڈی پائلٹ بننے پر مبارکباد۔وہ سندھ کے علاقے تھرپارکر کے گائوں سے تعلق رکھتے ہیں ،ہماری نیک خواہشات اور دعائیں ہمیشہ راہول کے ساتھ ہیں۔ٹوئٹر صارفین کی جانب سے بھی راہول دیو کے لئے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ کورونا کی پریشان کن صورتحال میں یہ ایک اچھی خبر ہے، تھرپارکر نے ایک بار پھر بازی مارلی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…