زائرین کو ملتان لا نیوالے 4ڈرائیوزمیں کوروناوائرس کی تشخیص
ملتان ( آن لائن )تفتان سے ملتان قرنطینہ سینٹر لانے والے چار بس ڈرائیوز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اکتیس بسوں کے زریعے ملتان اور قریب وجوار سے تعلق رکھنے والے زائرین کو تفتان سے ملتان لایا گیا تھا۔ ان بسوں کے اسی ڈرائیورز اور ہیلپرز کے بلڈ… Continue 23reading زائرین کو ملتان لا نیوالے 4ڈرائیوزمیں کوروناوائرس کی تشخیص


































