زائرین کو ملتان لا نیوالے 4ڈرائیوزمیں کوروناوائرس کی تشخیص

24  مارچ‬‮  2020

ملتان ( آن لائن )تفتان سے ملتان قرنطینہ سینٹر لانے والے چار بس ڈرائیوز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اکتیس بسوں کے زریعے ملتان اور قریب وجوار سے تعلق رکھنے والے زائرین کو تفتان سے ملتان لایا گیا تھا۔

ان بسوں کے اسی ڈرائیورز اور ہیلپرز کے بلڈ اسکریننگ ٹیسٹ لئے گئے،اب تک چار ڈرائیورز کے ٹیسٹ پازیٹو آئے ہیں جبکہ چھہترڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے کورونا وائرس کے رزلٹ نیگٹو آئے۔وائرس سے متاثرہ چاروں ڈرائیوروں کو طیب اردگان اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے اور ان کے سیمپل لاہور ارسال کردئیے گئے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق اس کے علاوہ تفتان سے آنے والے گیارہ سو ستاسی زائرین کے بھی بلڈ اسکریننگ ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ سات ڈرائیورز کے بلڈ ٹیسٹ ہونا باقی ہے۔دوسری جانب ملتان کے شہریوں نے حکومت پنجاب کے لاک ڈ اون کے فیصلے پر حکومت کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ صرف اپنی ضرورت کے مطابق خرید رہے ہیں،حکومت کی مدد کرتے ہوئے زخیرہ اندوزی کریں گے نہ کسی کو کرنے دیں .

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…