عوام کا بڑھتا ہوا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کا عندیہ دے دیا
ہری پور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے تحصیل غازی کے موضع بھرواسہ میں ایک کروڑ 49لاکھ چھ ہزار کی لاگت سے سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبہ کے افتتاح کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے وفاقی حکومت تما م… Continue 23reading عوام کا بڑھتا ہوا دباؤ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کا عندیہ دے دیا