نہ ٹیم کسی کام کی نکلی نہ کپتان کچھ کرسکے وزیر اعظم کی حمایت کرنے والے آفتاب اقبال بھی مایوس ہوگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے کہا ہے کہ تبدیلی فوراً نہیں آتی ،وزیراعظم عمران خان تبدیلی کی طرف گامزن ہیں لیکن ان کی سپیڈ بہت سست روی کا شکار ہے ، بہت ساری ایسی چیزیں تھیں جو عمران خان کو کرنا چاہیے تھیں لیکن نہیں ہو سکیں ،ٹیم بھی ان کے پاس نہ ہونے… Continue 23reading نہ ٹیم کسی کام کی نکلی نہ کپتان کچھ کرسکے وزیر اعظم کی حمایت کرنے والے آفتاب اقبال بھی مایوس ہوگئے