ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کو بجلی کے بحران سے نکالا، اب کس مشکل سے نکالیں گے؟چینی سفیر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020

پاکستان کو بجلی کے بحران سے نکالا، اب کس مشکل سے نکالیں گے؟چینی سفیر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) چینی سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت کاروباری لوگوں کی اہمیت زیادہ ہے، کاروباری لوگوں اور سماجی شعبے کو شریک کیا جائیگا،پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ زراعت کی پیداوار بڑھانے کیلئے ریسرچ ٹیکنالوجی اور… Continue 23reading پاکستان کو بجلی کے بحران سے نکالا، اب کس مشکل سے نکالیں گے؟چینی سفیر نے بڑا اعلان کردیا

ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،سینئررکن پارٹی پالیسیوں پر پھٹ پڑے ،بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

datetime 10  مارچ‬‮  2020

ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،سینئررکن پارٹی پالیسیوں پر پھٹ پڑے ،بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متعدد ارکان نے شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ارکان نے سینئر رہنماؤں سے شہباز شریف کی… Continue 23reading ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،سینئررکن پارٹی پالیسیوں پر پھٹ پڑے ،بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنےآگئی

عالمی منڈی میں گرتی قیمتیں ،پیٹرولیم کے وزیر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 10  مارچ‬‮  2020

عالمی منڈی میں گرتی قیمتیں ،پیٹرولیم کے وزیر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی )پیٹرولیم کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے سے پاکستان کی معیشت کو فائدہ ہو گا اور اس کے ساتھ ملک میں عام آدمی کو درپیش مہنگائی کے مسائل کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ ایک… Continue 23reading عالمی منڈی میں گرتی قیمتیں ،پیٹرولیم کے وزیر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و ہڑتال چوتھے ہفتے میں داخل، وزارتوں کا کام عملی طور پر ٹھپ

datetime 10  مارچ‬‮  2020

وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و ہڑتال چوتھے ہفتے میں داخل، وزارتوں کا کام عملی طور پر ٹھپ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و ہڑتال 23ویں  روز بھی جاری رہا ۔گزشتہ روز وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین ایک بار پھر وزارت خزانہ کے سامنے جمع ہوئے ۔ ملازمین نے کہاکہ کمرتوڑمہنگائی میں پرانی تنخواہ قابل قبول نہیں،  وزارت خزانہ کے سامنے جمع ملازمین کی شدید نعرے بازی کی گئی ۔ ملازمین نے… Continue 23reading وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و ہڑتال چوتھے ہفتے میں داخل، وزارتوں کا کام عملی طور پر ٹھپ

چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر مزید ایک ہفتہ کے لئے بند

datetime 10  مارچ‬‮  2020

چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر مزید ایک ہفتہ کے لئے بند

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتہ کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 مارچ سے پاک افغان بارڈر ایک ہفتہ کے لئے بند رہے گا۔نوٹیفکیشن  کے مطابق ابتدائی طور پر 2 مارچ سے 7 روز کے لئے بارڈر… Continue 23reading چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر مزید ایک ہفتہ کے لئے بند

(ن )لیگ کا کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کااعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2020

(ن )لیگ کا کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے، نوازشریف کے دل کے آپریشن کے فوراً بعد واپس آ جائینگے ،(ن )لیگ نے کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے،… Continue 23reading (ن )لیگ کا کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کااعلان

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

datetime 10  مارچ‬‮  2020

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ،اٹھارہ مارچ کو سماعت ہوگی ۔ منگل کو رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی  جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اٹھارہ مارچ کو فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کریں… Continue 23reading وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ شہبازشریف کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ شہبازشریف کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عدنان پر  حملہ نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے کیا گیا،واقعہ کی رپورٹ درج کرادی گئی ہے،امید… Continue 23reading نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ شہبازشریف کا شدید ردعمل سامنے آگیا

تحریک انصاف کی حکومت کا بڑا کارنامہ ملکی تاریخ میں پہلی بار مستحق طلباء کیلئے 50ہزار سکالرشپس

datetime 10  مارچ‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت کا بڑا کارنامہ ملکی تاریخ میں پہلی بار مستحق طلباء کیلئے 50ہزار سکالرشپس

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار مستحق طلباء کو پچاس ہزار سکالرشپ ملیں گے، وزیراعظم کا احساس ضلعی ترقیاتی پورٹل ’’ڈیٹا فار پاکستان کا اجراء ‘‘جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملک میں غربت کے خاتمے اور… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا بڑا کارنامہ ملکی تاریخ میں پہلی بار مستحق طلباء کیلئے 50ہزار سکالرشپس