ملک میں طوفانی بارشیں برسانے والا سسٹم داخل، سیلابی خطرے کا الرٹ بھی جاری، بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
لاہور (آن لائن) طوفانی بارشیں برسانے والا سسٹم لاہور میں داخل ہوتے ہی محکمہ موسمیات نے بارشوں کے باعث اربن علاقوں میں سیلابی خطرے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلاھار بارش کا امکان ہے۔ بارش کا یہ سلسلہ آئندہ جمعہ تک جاری رہے… Continue 23reading ملک میں طوفانی بارشیں برسانے والا سسٹم داخل، سیلابی خطرے کا الرٹ بھی جاری، بارشوں کا نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟


































