پی آئی سی حملہ کیس ،حسان نیازی سمیت 10 وکلا کو بڑا سرپرائز مل گیا
لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت 10 وکلا ء کی عبوری درخواست ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کردی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواستوں پر سماعت کی۔وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading پی آئی سی حملہ کیس ،حسان نیازی سمیت 10 وکلا کو بڑا سرپرائز مل گیا