بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

گوشوارے درست نہ ہوں تو کیا ججز سے ٹیکس حکام وضاحت لے سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ بارے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

گوشوارے درست نہ ہوں تو کیا ججز سے ٹیکس حکام وضاحت لے سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ بارے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ و دیگر درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کے ساتھ تعاون کی ہدایت کردی۔ بدھ کو عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10رکنی فل کورٹ… Continue 23reading گوشوارے درست نہ ہوں تو کیا ججز سے ٹیکس حکام وضاحت لے سکتے ہیں؟ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ بارے اہم حکم جاری کر دیا

ایف بی آر میں جعلی رجسٹریشن پر کمپنیوں کو کروڑوں کے ٹیکس ریفنڈ دیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف، قومی خزانے کو بڑا نقصان

datetime 29  جنوری‬‮  2020

ایف بی آر میں جعلی رجسٹریشن پر کمپنیوں کو کروڑوں کے ٹیکس ریفنڈ دیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف، قومی خزانے کو بڑا نقصان

اسلام آباد ( آن لائن)ایف بی آر میں جعلی رجسٹریشن پر کمپنیوں کو کروڑوں رو پے کے ٹیکس ریفنڈ دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹیکس افسران نے ایم ایس ایس ایس پیکجز اینڈ گارمنٹس کو جعلی ٹرانزیکشن پر 2010 اور 2011 کے دوران ان پٹ ایڈجسمنٹ کلیم کرنے پراور میوفیکچرنگ کی سہولت دستیاب نہ… Continue 23reading ایف بی آر میں جعلی رجسٹریشن پر کمپنیوں کو کروڑوں کے ٹیکس ریفنڈ دیے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف، قومی خزانے کو بڑا نقصان

کرونا وائرس، وزارت بحری امور کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا، بحری جہازوں کے عملے بارے سخت ہدایات جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2020

کرونا وائرس، وزارت بحری امور کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا، بحری جہازوں کے عملے بارے سخت ہدایات جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس سے متعلق اقدامات کے پیشِ نظر وزارت بحری امور کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیاہے۔وزارت بحری امور نے جاری الرٹ میں تمام بحری جہازوں کے عملے کو شہر میں داخلے کے پاس جاری نہ کرنے کا حکم دیاہے۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام بحری جہاز بالخصوص… Continue 23reading کرونا وائرس، وزارت بحری امور کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا، بحری جہازوں کے عملے بارے سخت ہدایات جاری

کھلنڈروں سے معیشت بہتر نہیں ہو رہی نہ ہی ان سے مہنگائی کنٹرول ہو رہی ہے، حکمرانوں نے جو سبز باغ دکھائے وہ عوام پر بم بن کر برس رہے ہیں، حمزہ شہباز کا دھماکہ خیز بیان

datetime 29  جنوری‬‮  2020

کھلنڈروں سے معیشت بہتر نہیں ہو رہی نہ ہی ان سے مہنگائی کنٹرول ہو رہی ہے، حکمرانوں نے جو سبز باغ دکھائے وہ عوام پر بم بن کر برس رہے ہیں، حمزہ شہباز کا دھماکہ خیز بیان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معاشرے سے برداشت کا مادہ ختم ہوچکا ہے جو کہ کسی بھی معاشرے کی تباہی کی علامت ہے، ہماری حکومت سی پیک کی شکل میں پچاس ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری لائی، اندھیروں… Continue 23reading کھلنڈروں سے معیشت بہتر نہیں ہو رہی نہ ہی ان سے مہنگائی کنٹرول ہو رہی ہے، حکمرانوں نے جو سبز باغ دکھائے وہ عوام پر بم بن کر برس رہے ہیں، حمزہ شہباز کا دھماکہ خیز بیان

خود کشیوں کا سلسلہ جاری، ایک ا ور شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

خود کشیوں کا سلسلہ جاری، ایک ا ور شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

حسن ابدال(این این آئی)صابرآباد کے رہائشی نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔میت ہسپتال منتقل،خود کشی کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔ تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود میں بدھ کے روز52سالہ رفاقت علی ولد حاجی کرم خان سکنہ محلہ صابر آباد حسن ابدال نے پستول سے خود پر گولی چلا کر زندگی… Continue 23reading خود کشیوں کا سلسلہ جاری، ایک ا ور شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

تحریک انصاف کے اہم رہنما پارٹی سے ناراض ہو گئے، عہدہ لینے کی پیشکش مسترد کر دی

datetime 29  جنوری‬‮  2020

تحریک انصاف کے اہم رہنما پارٹی سے ناراض ہو گئے، عہدہ لینے کی پیشکش مسترد کر دی

جیکب آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنما پارٹی سے ناراض، ریجن میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا عہدہ لینے سے انکار۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما اور سندھ کے سابق نائب صدرمیر راجا خان جکھرانی پارٹی سے ناراض ہو گئے ہیں اورپی ٹی آئی سکھر لاڑکانہ ریجن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری کا عہدہ لینے سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما پارٹی سے ناراض ہو گئے، عہدہ لینے کی پیشکش مسترد کر دی

خدا کیلئے وہ ٹیکہ مجھے پھر سے لگا دو ۔۔ مجھے ڈاکٹر نے ٹیکہ لگایا تو وہاں موجودنرسیں مجھے حوریں نظر آنےلگیں ، عمران خان نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

خدا کیلئے وہ ٹیکہ مجھے پھر سے لگا دو ۔۔ مجھے ڈاکٹر نے ٹیکہ لگایا تو وہاں موجودنرسیں مجھے حوریں نظر آنےلگیں ، عمران خان نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 میں جب ایک جلسے کے دوران اسٹیج سے گرنے سے وہ زخمی ہوئے تو درد دور کرنے کے لیے ڈاکٹروں نے انہیں ٹیکہ لگایا جس سے درد تو دور ہوگیا تاہم وہاں موجود نرسیں انہیں حوریں نظر آنے لگیں۔گزشتہ روز کراچی میں تقریب سے خطاب… Continue 23reading خدا کیلئے وہ ٹیکہ مجھے پھر سے لگا دو ۔۔ مجھے ڈاکٹر نے ٹیکہ لگایا تو وہاں موجودنرسیں مجھے حوریں نظر آنےلگیں ، عمران خان نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

ٹیکہ عمران خان کو لگتاہے تو حوریں نظر آتی ہیں،عوام کو ٹیکہ لگتا ہے تو گیس،آٹے اورچینی کی قیمت بڑھ جاتی ہے، ن لیگ نے وزیراعظم کے دوروں پر خرچے کو حیران کن نام دے دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

ٹیکہ عمران خان کو لگتاہے تو حوریں نظر آتی ہیں،عوام کو ٹیکہ لگتا ہے تو گیس،آٹے اورچینی کی قیمت بڑھ جاتی ہے، ن لیگ نے وزیراعظم کے دوروں پر خرچے کو حیران کن نام دے دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے بیرونی دوروں پر اے ٹی ایمزخرچ کررہے ہیں اوریہ کرپشن بائے پراکسی ہے،چینی بحران پر کرپشن کے پیسے عمران خان کی اے ٹی ایم میں گئے چوری نہیں کی تو تلاشی دیدیں اورآپ کو تلاشی دینا… Continue 23reading ٹیکہ عمران خان کو لگتاہے تو حوریں نظر آتی ہیں،عوام کو ٹیکہ لگتا ہے تو گیس،آٹے اورچینی کی قیمت بڑھ جاتی ہے، ن لیگ نے وزیراعظم کے دوروں پر خرچے کو حیران کن نام دے دیا

چینی اور گندم کے ذخائر، درآمد برآمد اور خرید و فروخت کا ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت نے حکومت کو حکم جاری کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

چینی اور گندم کے ذخائر، درآمد برآمد اور خرید و فروخت کا ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت نے حکومت کو حکم جاری کر دیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں میں اضافے اور آٹے کے بحران کے خلاف دائر درخواست پر گندم کی برآمد روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چینی اور گندم کے ذخائر،درآمد، برآمد اورخریدوفروخت کا تمام ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ نے اظہر صدیق… Continue 23reading چینی اور گندم کے ذخائر، درآمد برآمد اور خرید و فروخت کا ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت نے حکومت کو حکم جاری کر دیا