جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

بارہ کہو کے علاقے میں کرونا کے 13مشتبہ کیسز، پوری یونین کونسل لاک ڈائون ، عوام میں خوف و ہراس پولیس کی جانب سے اعلانات ،لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی بارہ کہو کی یونین کونسل کوٹ ہتھیال میں کورونا کے 13 مشتبہ کیسز سامنے آگئے،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق یونین کونسل کوٹ ہتھیال کو لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انتظامیہ کی لاک ڈائون کے انتظامات کی ہدایت پر پولیس کی بھاری نفری علاقے

میں پہنچ گئی ہے، پولیس کی جانب سے اعلانات کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی جارہی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیمیں علاقے میں شہریوں کی اسکریننگ کریں گی۔ذرائع کے مطابق دو روز قبل علاقے میں ایک کرغز شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…