برطرف وزراء کیسے کابینہ میں واپس آسکتے ہیں؟طریقہ کار بتا دیا گیا
اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور برطرف وزراء میں کوئی رنجش نہیں ، وزراء پارٹی سے نہیں نکالے گئے، پارٹی ڈسپلن کے معاملے پر کارروائی ہوگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تینوں برطرف وزراء جن میں عاطف… Continue 23reading برطرف وزراء کیسے کابینہ میں واپس آسکتے ہیں؟طریقہ کار بتا دیا گیا