منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

مزید 500این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،جانتے ہیں تمام این جی اوز کا تعلق کس شہر ہے؟

datetime 7  جنوری‬‮  2020

مزید 500این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،جانتے ہیں تمام این جی اوز کا تعلق کس شہر ہے؟

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے مزید 5سو این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ سیکریٹری سماجی بہبود رجسٹریشن منسوخ ہونے والی 5 سو این جی اوز کراچی کی ہی ہیں۔اب تک سندھ میں 6ہزار 193این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ رجسٹریشن منسوخ ہونے والوں میں سے ابھی تک کسی بھی این… Continue 23reading مزید 500این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،جانتے ہیں تمام این جی اوز کا تعلق کس شہر ہے؟

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنی ہی جماعت کی معروف خاتون رکن اسمبلی کو اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنی ہی جماعت کی معروف خاتون رکن اسمبلی کو اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مسرت جمشید چیمہ کو میڈیا ایڈوائزر مقرر کردیا ۔مسرت جمشید چیمہ کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن بھی ہیں۔

پہلی سے آٹھویں جماعت کا نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 7  جنوری‬‮  2020

پہلی سے آٹھویں جماعت کا نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(این این آئی)فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹ / گیریڑنز) ڈائریکٹوریٹ نے اگلے تعلیمی سیشن 2020-2021 سے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے نصاب میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ نصاب جائزہ سے متعلق مضامین ماہرین اور ماہرین کی کمیٹیوں کے زیر اہتمام کئی اجلاسوں کے بعد لیا گیا ہے۔ کلاس یکم سے… Continue 23reading پہلی سے آٹھویں جماعت کا نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

شیخ رشید کیخلاف نیا محاذ کھل گیا، وزیر ریلوے بڑی مشکل کا شکار

datetime 7  جنوری‬‮  2020

شیخ رشید کیخلاف نیا محاذ کھل گیا، وزیر ریلوے بڑی مشکل کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر چوہدری تنویر خان نے تجاوزات کی آڑ میں گھر کی دیواریں گرانے پر تحریری بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ شیخ رشید اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ ایک بیان میں سنیٹر چوہدری تنویر خان نے کہاکہ یہ شیخ رشید کی شرارت ہے جس… Continue 23reading شیخ رشید کیخلاف نیا محاذ کھل گیا، وزیر ریلوے بڑی مشکل کا شکار

پاکستانی ایک سال میں کتنے روپے کے سیگریٹ پھونک جاتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  جنوری‬‮  2020

پاکستانی ایک سال میں کتنے روپے کے سیگریٹ پھونک جاتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ پاکستانی 147 ارب روپے کے سگریٹ ایک سال میں استعمال کرتے ہیں ۔وقفہ سوالات کے دور ان وزارت قومی صحت نے انکشاف کیا کہ پاکستانی ایک سو تینتالیس ارب روپے کے سگریٹ ایک سال میں استعمال کرتے ہیں ،سگریٹ استعمال کرنے کے نتیجے میں ایک لاکھ… Continue 23reading پاکستانی ایک سال میں کتنے روپے کے سیگریٹ پھونک جاتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

اینکر پرسن مبشر لقمان کی جانب سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف درخواست،ایس پی ماڈل ٹائون کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

اینکر پرسن مبشر لقمان کی جانب سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف درخواست،ایس پی ماڈل ٹائون کا موقف بھی سامنے آگیا

لاہور( این این آئی )ایس پی ماڈل ٹائون عمران ملک نے کہا ہے کہ اینکر پرسن مبشر لقمان کی جانب سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف درخواست موصول ہوئی ہے ،فریقین کو جلد طلب کر کے ان کا موقف سنا جائے گا تاہم فی الحال دونوں ہی اپنی مصروفیات کی وجہ سے فوری پیش… Continue 23reading اینکر پرسن مبشر لقمان کی جانب سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف درخواست،ایس پی ماڈل ٹائون کا موقف بھی سامنے آگیا

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فارم کی فیس کیوں لی؟حکومت نے وجہ بتا دی،5مرلہ گھر کی قیمت سے متعلق بھی بڑا اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2020

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فارم کی فیس کیوں لی؟حکومت نے وجہ بتا دی،5مرلہ گھر کی قیمت سے متعلق بھی بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فارم کی فیس اس لیے لی ہے کہ نادرا اس پراجیکٹ کو دیکھ رہا ہے،نادرا حکومت کو بتائے گا کہ کس شہر میں کتنے گھروں کی ڈیمانڈ ہے،ڈیمانڈ کے بعد نیا پاکستان ہاؤسنگ کے تحت پلان تیار کرینگے۔ وقفہ سوالات کے… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فارم کی فیس کیوں لی؟حکومت نے وجہ بتا دی،5مرلہ گھر کی قیمت سے متعلق بھی بڑا اعلان

لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار

datetime 7  جنوری‬‮  2020

لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار

لاہور(سی پی پی)پنجاب کے شہر لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے ٹاپ 10 افراد کی نئی فہرست تیار کر لی ہے، ذرا ئع کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کو تقریبا 30 افراد کو ترجیحی طور پر گرفتار کرنے کا… Continue 23reading لاہور میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے 10 افراد کی فہرست تیار

خون سفید ہوگیا! سگے بیٹے نے جائیداد کی خاطر اپنے ہی باپ کا قتل کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

خون سفید ہوگیا! سگے بیٹے نے جائیداد کی خاطر اپنے ہی باپ کا قتل کردیا

نوشکی( آن لائن) بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو گولی مار کر قتل کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوموار کی شب کلی نیو قاضی آباد نوشکی میں کریم بخش مینگل نے اپنے والد گلستان ولد سردار رسول بخش مینگل کو رات گئے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا جنہیں رات گئے DHQسول ہسپتال… Continue 23reading خون سفید ہوگیا! سگے بیٹے نے جائیداد کی خاطر اپنے ہی باپ کا قتل کردیا