منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

رشتے کے تنازعے پر مسلح تصادم 6 افراد جاں بحق

datetime 24  مارچ‬‮  2020 |

نوشہروفیروز (  آن لائن )صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں رشتہ کے تنازعے پر مسلح افراد نے حملہ کیاہے،جس کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق واقعہ رات گئے ہالانی تھانے کی حدود میں واقع گاؤں لاشاری میں پیش آیا،جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک گھر پر دھاوا بولتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی۔گھر سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی،

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت چھ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے،جاں بحق افراد میں محمد خان، ضمیر لاشاری،زاہد لاشاری، بچل لاشاری شامل ہیں جبکہ مرنے والے دو حملہ آوروں کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے رشتہ کے تنازع کے سبب پیش آیا ہے…

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…