جاتی ہوئی سردی لوٹ آئی، سردی کی شدت میں اضافہ، بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشگوئی کر دی گئی
پشاور(این این آئی) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے لگیں۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقو ں میں بارش ہوئی جبکہ پہاڑی علاقوں پرژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی جس سے موسم پھر سرد… Continue 23reading جاتی ہوئی سردی لوٹ آئی، سردی کی شدت میں اضافہ، بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشگوئی کر دی گئی