منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

مسلم ممالک عالم کفر کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں،پاکستان علماء کونسل نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

مسلم ممالک عالم کفر کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں،پاکستان علماء کونسل نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

لاہور (پ ر) پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،حکومت پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان پیدا ہونے والی صورتحال میں کسی فریق کا ساتھ دینے کے بجائے امن کا ساتھ دینے کی پالیسی اختیار کرکے درست سمت قدم اٹھایا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور خلیج کی صورتحال مسلم قیادت کی… Continue 23reading مسلم ممالک عالم کفر کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں،پاکستان علماء کونسل نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان، حکومت اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان آٹے کی قیمت پر اتفاق ہو گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان، حکومت اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان آٹے کی قیمت پر اتفاق ہو گیا

لاہور(این این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کی سربراہی میں آٹھ رکنی وفد نے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب حکومت اور فلور ملز کے درمیان آٹے کے 20کلو گرام تھیلے کی قیمت 805 روپے مقرر کرنے پر اصولی… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان، حکومت اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان آٹے کی قیمت پر اتفاق ہو گیا

شہباز شریف کو کس کی آہ لگی ہے، کون سا منصوبہ مکمل نہیں ہونے دیا، شہباز شریف کی وجہ سے 2 یونیورسٹیاں بھارت منتقل ہو گئیں، پرویز الٰہی کی چونکا دینے والی باتیں

datetime 9  جنوری‬‮  2020

شہباز شریف کو کس کی آہ لگی ہے، کون سا منصوبہ مکمل نہیں ہونے دیا، شہباز شریف کی وجہ سے 2 یونیورسٹیاں بھارت منتقل ہو گئیں، پرویز الٰہی کی چونکا دینے والی باتیں

گجرات/لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے گجرات یونیورسٹی میں اکیڈمک بلاک کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی اور حکومت نے ایران امریکہ لڑائی میں حصہ نہ لے کر اور امن کا راستہ اختیار کر کے درست فیصلہ کیا ہے، اب خطہ میں امن کیلئے بھرپور سفارتی کردار بھی ادا کرے،… Continue 23reading شہباز شریف کو کس کی آہ لگی ہے، کون سا منصوبہ مکمل نہیں ہونے دیا، شہباز شریف کی وجہ سے 2 یونیورسٹیاں بھارت منتقل ہو گئیں، پرویز الٰہی کی چونکا دینے والی باتیں

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں جمعہ سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو پیر تک جاری رہیگا۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے میں الرٹ جاری کردیا،  کوئٹہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبداللہ، قلات، سبی،گوادر، کیچ، لسبیلہ، خضدار، مستونگ، نوشکی، چاغی میں ہفتہ سے بار ش اور برفباری کا نیا سلسلہ… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

عمران صاحب تقریروں سے روٹی، روزگار اور کاروبار نہیں ملتا، ڈراموں کی تبدیلی سے حقیقت نہیں بدلے گی، ن لیگ کا شدید ردعمل

datetime 9  جنوری‬‮  2020

عمران صاحب تقریروں سے روٹی، روزگار اور کاروبار نہیں ملتا، ڈراموں کی تبدیلی سے حقیقت نہیں بدلے گی، ن لیگ کا شدید ردعمل

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب خود خود کشی کی نہیں اور عوام کو قبر میں سکون کا پیغام؟عمران صاحب تقریروں سے روٹی، روزگار اور کاروبار نہیں ملتا، سولہ ماہ میں نواز شریف کا چلتا ہوا نوجوان پروگرام بند کیا، پھر سولہ ماہ بعد اسی… Continue 23reading عمران صاحب تقریروں سے روٹی، روزگار اور کاروبار نہیں ملتا، ڈراموں کی تبدیلی سے حقیقت نہیں بدلے گی، ن لیگ کا شدید ردعمل

نیب آرڈیننس کی یہ دفعات غیر شرعی ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل کی دھماکہ خیز انٹری

datetime 9  جنوری‬‮  2020

نیب آرڈیننس کی یہ دفعات غیر شرعی ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل کی دھماکہ خیز انٹری

اسلام آباد(این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی اورغیر اسلامی قرار دیدیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایازنے کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا، کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی اسمبلی کی قرارداد کی تائید… Continue 23reading نیب آرڈیننس کی یہ دفعات غیر شرعی ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل کی دھماکہ خیز انٹری

مارچ کے بعد کیاہو گا؟آرمی ایکٹ میں ترمیم تعویزوں کی وجہ سے ہوئی،شیخ رشید نے اپنے آپ کوسیاست کی ابا بیل قرار دیدیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

مارچ کے بعد کیاہو گا؟آرمی ایکٹ میں ترمیم تعویزوں کی وجہ سے ہوئی،شیخ رشید نے اپنے آپ کوسیاست کی ابا بیل قرار دیدیا

پشاور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم تعویزوں کی وجہ سے ہوئی کیوں کہ یہ لوگ ویسے نہیں مانتے اس لیے تعویز کیے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں اچھی فضا بنی ہے، اپوزیشن نے آرمی ایکٹ پر قانون… Continue 23reading مارچ کے بعد کیاہو گا؟آرمی ایکٹ میں ترمیم تعویزوں کی وجہ سے ہوئی،شیخ رشید نے اپنے آپ کوسیاست کی ابا بیل قرار دیدیا

حکومت کا ایک اور یوٹرن، نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق اپوزیشن کا بڑا مطالبہ مان لیا، حکومتی اراکین نے نیا پنڈورا باکس کھلنے کا عندیہ دیدیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

حکومت کا ایک اور یوٹرن، نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق اپوزیشن کا بڑا مطالبہ مان لیا، حکومتی اراکین نے نیا پنڈورا باکس کھلنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیب قوانین آرڈیننسز کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور حکومت اپوزیشن کے مطالبے پر نیب سے متعلق پہلا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے پر تیار ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے آرڈیننس میں 5 کروڑ سے زائد کرپشن کے ملزمان کے لیے جیل میں… Continue 23reading حکومت کا ایک اور یوٹرن، نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق اپوزیشن کا بڑا مطالبہ مان لیا، حکومتی اراکین نے نیا پنڈورا باکس کھلنے کا عندیہ دیدیا

باپ نے بچوں کی گرم کپڑوں کی فرمائش پوری نہ ہونے پر خود کشی کر لی، وزیراعظم کے نام لکھے گئے آخری خط نے سب کو آبدیدہ کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

باپ نے بچوں کی گرم کپڑوں کی فرمائش پوری نہ ہونے پر خود کشی کر لی، وزیراعظم کے نام لکھے گئے آخری خط نے سب کو آبدیدہ کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بچوں کی گرم کپڑوں کی خواہش پوری نہ کر سکنے پر باپ نے خود کشی کر لی، غریب باپ نے خود کشی کرنے سے پہلے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا اس خط میں اپنی غربت کا ذکر کرتے ہوئے گھر اور روزگار کا مطالبہ کیا۔ کراچی کورنگی ابراہیم حیدری… Continue 23reading باپ نے بچوں کی گرم کپڑوں کی فرمائش پوری نہ ہونے پر خود کشی کر لی، وزیراعظم کے نام لکھے گئے آخری خط نے سب کو آبدیدہ کر دیا