جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی بیوروکریسی اورآڈیٹرجنرل آف پاکستان میں  بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے ، تفصیلات جاری

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

وفاقی بیوروکریسی اورآڈیٹرجنرل آف پاکستان میں  بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے ، تفصیلات جاری

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی بیوروکریسی اورآڈیٹرجنرل آف پاکستان میں بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے کردیئے ،پاکستان اکاؤنٹس اینڈآڈٹ سروس گریڈ20کے لیاقت علی ممبرفنانس وزارتِ ریلوے تعینات کردیاگیا،گریڈ19کے محمدندیم کی خدمات پنجاب حکومت سے نیشنل ہائی ویزاینڈموٹروے پولیس کے سپرد کردی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی  بیورو کریسی اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان  میں بڑے پیمانے… Continue 23reading وفاقی بیوروکریسی اورآڈیٹرجنرل آف پاکستان میں  بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے ، تفصیلات جاری

تعلیمی اداروں میں فوجی ٹریننگ شروع کرنے پر غور شروع ،سکولوں کالجوں او ر یونیورسٹیوں میں فوجی ٹریننگ کیلئے کیمپ لگانے کا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

تعلیمی اداروں میں فوجی ٹریننگ شروع کرنے پر غور شروع ،سکولوں کالجوں او ر یونیورسٹیوں میں فوجی ٹریننگ کیلئے کیمپ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون الرشید نے پاک بھارت میں بڑھتی کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ باڑ کاٹنا بہت خطرناک ہو سکتا ہےاس سے پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا ۔ سیالکوٹ کے بارڈر پر ٹینک پہنچ گئے ہیں ۔ بڑی بڑی توپیں بھی بھی نصب ہو چکی ہیں ۔ فوجیوں کی تعداد… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں فوجی ٹریننگ شروع کرنے پر غور شروع ،سکولوں کالجوں او ر یونیورسٹیوں میں فوجی ٹریننگ کیلئے کیمپ لگانے کا فیصلہ

یکم جولائی 2019ء کو رانا ثناء اللہ کو گرفتار کیا گیا تھا،گرفتاری پر وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے  پریس کانفرنس اور فلور آف دی ہائوس کیا کہا تھا؟آپ یہ دعوے دیکھیں اور پھر کیس کا انجام دیکھیں

معروف نوجوان امور خارجہ ڈاکٹر معیدیوسف کو وزیراعظم عمران خان نے اہم ترین عہدے پر لگا دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

معروف نوجوان امور خارجہ ڈاکٹر معیدیوسف کو وزیراعظم عمران خان نے اہم ترین عہدے پر لگا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر معید ڈبلیو یوسف کو قومی سلامتی کا معاون خصوصی مقرر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف محقق اور ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر معید یوسف کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے قومی سلامتی مقرر کیا گیا ۔ ڈاکٹر معید یوسف کی تعیناتی کا باضابطہ… Continue 23reading معروف نوجوان امور خارجہ ڈاکٹر معیدیوسف کو وزیراعظم عمران خان نے اہم ترین عہدے پر لگا دیا

بھارت جنگ چاہتا ہے تو ہم منہ توڑ جواب دینے  کیلئے تیار ہیں، مود ی سرکار کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

بھارت جنگ چاہتا ہے تو ہم منہ توڑ جواب دینے  کیلئے تیار ہیں، مود ی سرکار کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ جنگ سے کبھی مسائل حل نہیں ہوتے لیکن بھارت جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ مودی سرکار کے دہشتگردانہ ذہن کی عکاسی ہے۔ وہ منگل کے… Continue 23reading بھارت جنگ چاہتا ہے تو ہم منہ توڑ جواب دینے  کیلئے تیار ہیں، مود ی سرکار کو دو ٹوک پیغام دیدیا گیا

ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پرسعود ی عرب سے کونسی بڑی شخصیت پاکستان آرہی ہے؟ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل، تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پرسعود ی عرب سے کونسی بڑی شخصیت پاکستان آرہی ہے؟ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل، تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد (این این آئی) سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے،دوہ باہمی نوعیت کا اور انتہائی اہم ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ اپنے پاکستانی ہم… Continue 23reading ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پرسعود ی عرب سے کونسی بڑی شخصیت پاکستان آرہی ہے؟ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل، تفصیلات سامنے آگئیں 

غیر ملکی بینکوں کا پی آئی اے کی کارکردگی پر اعتماد ، بغیرحکومتی گارنٹی کےکتنی بڑی رقم بطور قرضہ دے دی ؟ جانئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

غیر ملکی بینکوں کا پی آئی اے کی کارکردگی پر اعتماد ، بغیرحکومتی گارنٹی کےکتنی بڑی رقم بطور قرضہ دے دی ؟ جانئے

کراچی(این این آئی)غیر ملکی بینکوں نے پی آئی اے کی کارکردگی پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا، پی آئی اے نے3غیرملکی بینکوں سے25کروڑ ڈالر فناسنگ حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر آگئی، پی آئی اے میں بھی بیرونی سرمایہ کاری کا آغاز… Continue 23reading غیر ملکی بینکوں کا پی آئی اے کی کارکردگی پر اعتماد ، بغیرحکومتی گارنٹی کےکتنی بڑی رقم بطور قرضہ دے دی ؟ جانئے

عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کھلی کچہریاں جاری رکھنے کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کھلی کچہریاں جاری رکھنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر میں کھلی کچہریاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا آئندہ کھلی کچہریاں دو حصوں میں کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان، پہلے دن ضلع کے ایک حصہ میں جب کہ اگلے روز ضلع کے دوسرے حصے میں کھلی کچہری منعقد کی جائے گی، ہر ضلع میں دو وزراء… Continue 23reading عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کھلی کچہریاں جاری رکھنے کا اعلان

وفاقی کابینہ کااجلاس ، 4اہم نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

وفاقی کابینہ کااجلاس ، 4اہم نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی  زیر صدارت  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کا نام  ای سی ایل  سے نکالنے کی درخواست یکسر مسترد کردی گئی ہے جبکہ  ای سی ایل سے8نام نکالنے کی منظوری دیدی گئی ،اجلاس میں 4نام ای سی ایل میں ڈالے گئے… Continue 23reading وفاقی کابینہ کااجلاس ، 4اہم نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے