امریکہ کی بڑی شخصیت نے 19جنوری کو دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ؟
واشنگٹن(این این آئی)امریکی معاون نائب وزیرِ برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز جنوری کی 13 سے 22 تاریخ تک سری لنکا، بھارت اور پاکستان کا دورہ کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ جنوری کی 13 سے 14 تاریخ تک ایلس ویلز سری لنکا… Continue 23reading امریکہ کی بڑی شخصیت نے 19جنوری کو دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ؟