جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومتی موقف مسترد ، پیپلز پارٹی کو آج لیاقت باغ میں جلسہ کی باضابطہ اجازت مل گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

حکومتی موقف مسترد ، پیپلز پارٹی کو آج لیاقت باغ میں جلسہ کی باضابطہ اجازت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ملک شہزاد خان نے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر لیاقت باغ میں پیپلز پارٹی کو.جلسے کی اجازت دینے سے انکار کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کو 27 دسمبر کے جلسے کی باضابطہ اجازت دید ی… Continue 23reading حکومتی موقف مسترد ، پیپلز پارٹی کو آج لیاقت باغ میں جلسہ کی باضابطہ اجازت مل گئی

تمام سرکاری محکموں کو عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کرنے کا پابند بنا دیا گیا،حکومت نے زبردست احکامات جاری کر دیئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

تمام سرکاری محکموں کو عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کرنے کا پابند بنا دیا گیا،حکومت نے زبردست احکامات جاری کر دیئے

سرگودھا(این این آئی)حکومت نے تمام سرکاری محکموں کو عوام کی خدمت کے کاموں کو فوکس کرنے کا احکامات جاری کر دیئے۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب کے اعلی سطحی اجلاس میں حکومتی امور کو چلانے اور عوام کو ریلیف کی فراہمی اور اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام سرکاری… Continue 23reading تمام سرکاری محکموں کو عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کرنے کا پابند بنا دیا گیا،حکومت نے زبردست احکامات جاری کر دیئے

ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ رواں سال کتنے واقعات رپورٹ اور سب سے زیادہ کس ائیر لائن کے طیارے متاثر ہوئے؟جانئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ رواں سال کتنے واقعات رپورٹ اور سب سے زیادہ کس ائیر لائن کے طیارے متاثر ہوئے؟جانئے

کراچی(این این آئی) ملک کے مختلف ایئرپورٹس پرسال2019 میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ ہورہا ہے 12ماہ کے دوران 65سے زائد طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے،سب سے زیادہ پی آئی اے کے طیارے متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے مختلف ایئرپورٹس کے اطراف صفائی ستھرائی… Continue 23reading ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ رواں سال کتنے واقعات رپورٹ اور سب سے زیادہ کس ائیر لائن کے طیارے متاثر ہوئے؟جانئے

علی ظفر اور کراچی والوں کا شکریہ،کراچی واقعی روشنیوں کا شہرہے،ڈی جی آئی ایس پی آرنے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

علی ظفر اور کراچی والوں کا شکریہ،کراچی واقعی روشنیوں کا شہرہے،ڈی جی آئی ایس پی آرنے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

کراچی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور نے علی ظفر اور کراچی والوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی واقعی روشنیوں کا شہرہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرگزشتہ شب مزار قائد پر پاکستان رینجرز سندھ کے تحت منعقدہ پروگرام میں شرکت کیلئے پہنچے تھے ۔پروگرام شکریہ جناح میں… Continue 23reading علی ظفر اور کراچی والوں کا شکریہ،کراچی واقعی روشنیوں کا شہرہے،ڈی جی آئی ایس پی آرنے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست ، سپریم کورٹ نے معروف سائنسدان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست ، سپریم کورٹ نے معروف سائنسدان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی گئی۔رجسٹرار آفس کے اعتراض کے مطابق درخواست کے ساتھ لاہور ہائی کورٹ کا حسب بے جا میں رکھنے سے متعلق فیصلے کی نقل لف نہیں کی گئی۔ اعتراض میں کہاگیاکہ درخواست… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق درخواست ، سپریم کورٹ نے معروف سائنسدان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

پرویزمشرف کی سزا کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

پرویزمشرف کی سزا کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آبا د(آن لائن ) سابق جنرل پرویز مشرف کی سزا اور لاش کو گھسیٹ کر ڈی چوک لانے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔سماجی کارکن اقبال کاظمی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ انسانی… Continue 23reading پرویزمشرف کی سزا کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر

’’تمام سرکاری اداروں کی تنخواہ ایک کردیں‘‘ نئے چیف جسٹس کے اہم ترین کیس میں ریمارکس

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

’’تمام سرکاری اداروں کی تنخواہ ایک کردیں‘‘ نئے چیف جسٹس کے اہم ترین کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(سی پی پی)وزارت فنانس ملازمین الاؤنس کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمد التوا کی درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل پر سخت برہم ہو گئے اورسرزنش کردی،چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کو ہلکا نہ لیں۔ عدالت التوادینے کیلئے نہیں بیٹھی،آپ لاآفیسر کیسے بن گئے،کیا آپ کو… Continue 23reading ’’تمام سرکاری اداروں کی تنخواہ ایک کردیں‘‘ نئے چیف جسٹس کے اہم ترین کیس میں ریمارکس

پیپلز پارٹی کے ٹکڑے! بلاول بھٹو کی بات ماننےسےصاف انکار، کئی ارکان اسمبلی کی ’’اہم ‘‘پارٹی میں شمولیت کی دھمکی

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

پیپلز پارٹی کے ٹکڑے! بلاول بھٹو کی بات ماننےسےصاف انکار، کئی ارکان اسمبلی کی ’’اہم ‘‘پارٹی میں شمولیت کی دھمکی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے کچھ عرصہ قبل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں وزارتوں میں تبدیلی کر رہا ہوں۔کیونکہ میں کئی وزارتوں کی کارگردگی سے مطمئن نہیں ہوں۔لیکن اب پاکستان پیپلز پارٹی گروپ بندی کی شکار ہو… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے ٹکڑے! بلاول بھٹو کی بات ماننےسےصاف انکار، کئی ارکان اسمبلی کی ’’اہم ‘‘پارٹی میں شمولیت کی دھمکی

ثناء اللہ کو ضمانت دینے کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟ لاہور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں سب کچھ بتا دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

ثناء اللہ کو ضمانت دینے کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟ لاہور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں سب کچھ بتا دیا

لاہور(سی پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کا 9 صحفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظوری سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن نے رانا ثنا اللہ کے… Continue 23reading ثناء اللہ کو ضمانت دینے کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟ لاہور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں سب کچھ بتا دیا