جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

12 سال بعد لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بڑی تعداد میں جیالے پہنچ گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

12 سال بعد لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بڑی تعداد میں جیالے پہنچ گئے

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کی مقامی قیادت نے 12سال بعد27دسمبرکو راولپنڈی لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر جلسے کی تما م تیاریاں مکمل کر لیں بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کی جائے شہادت پر پہلی بار خطاب کریں گے جس میں اہم اعلان کریں گے جلسے کو بھرپور بنانے کے… Continue 23reading 12 سال بعد لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بڑی تعداد میں جیالے پہنچ گئے

لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی ویڈیو سمیت تمام سوالات کا جواب دیں گے، مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے بارے بھی دو ٹوک فیصلہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی ویڈیو سمیت تمام سوالات کا جواب دیں گے، مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے بارے بھی دو ٹوک فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جا رہا، اس حوالے سے پہلے کابینہ بھی فیصلہ کر چکی ہے نواز شریف کے پاس حسن نواز، حسین نوا اور اسحاق ڈار سمیت پورا خاندان موجود ہے ایسے میں مریم… Continue 23reading لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی ویڈیو سمیت تمام سوالات کا جواب دیں گے، مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے بارے بھی دو ٹوک فیصلہ

فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصورخان کے خلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصورخان کے خلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم، اٹارنی جنرل انور منصور خان و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست ایڈوکیٹ شبیر حسین نے دائر کی۔ درخواست میں میڈیا چینلز کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست خصوصی عدالت کے فیصلے پر کی گئی پریس… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصورخان کے خلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

محترمہ بے نظیر بھٹو وفاقِ پاکستان کی سب سے مضبوط زنجیر تھیں، قاتلوں نے درحقیقت کیا سازش کی تھی؟بلاول بھٹو کا خصوصی پیغام

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

محترمہ بے نظیر بھٹو وفاقِ پاکستان کی سب سے مضبوط زنجیر تھیں، قاتلوں نے درحقیقت کیا سازش کی تھی؟بلاول بھٹو کا خصوصی پیغام

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو وفاقِ پاکستان کی سب سے مضبوط زنجیر تھیں اور ان کے قاتلوں نے درحقیقت اس زنجیر کو توڑنے کی سازش کی تھی، لیکن اس قومی سانحے کی فورا بعد صدر آصف علی زرداری نے ”پاکستان کھپے“کا… Continue 23reading محترمہ بے نظیر بھٹو وفاقِ پاکستان کی سب سے مضبوط زنجیر تھیں، قاتلوں نے درحقیقت کیا سازش کی تھی؟بلاول بھٹو کا خصوصی پیغام

ساحل سمندر پرنئے سال کا جشن منانے کی اجازت دے دی گئی، اس کے ساتھ ساتھ بڑی پابندی بھی لگا دی گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

ساحل سمندر پرنئے سال کا جشن منانے کی اجازت دے دی گئی، اس کے ساتھ ساتھ بڑی پابندی بھی لگا دی گئی

کراچی (این این آئی)ساحل سمندر پر جانے والوں کو نہیں روکا جائے گا۔ متوقع رش کے پیش نظر ٹریفک کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے شہریوں کے تحفظ کے لئے پولیس تعینات کی جائے گی۔جمعرات کو کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدار ت ان کے دفتر میں نئے سال کے جشن پر ساحل سمند… Continue 23reading ساحل سمندر پرنئے سال کا جشن منانے کی اجازت دے دی گئی، اس کے ساتھ ساتھ بڑی پابندی بھی لگا دی گئی

لیگی رہنما کے خلاف کون سا ثبوت موجود ہے؟ اے این ایف نے رانا ثنا کی رہائی کا فیصلہ مایوس کن قرار دے دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

لیگی رہنما کے خلاف کون سا ثبوت موجود ہے؟ اے این ایف نے رانا ثنا کی رہائی کا فیصلہ مایوس کن قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی ضمانت کے فیصلے کو مایوس کن قرار دے دیا۔اے این ایف حکام نے اینکرز اور ایڈیٹرز کو رانا ثنااللہ کیس پر بریفنگ دی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق رانا ثناء اللہ کی ضمانت پر رہائی سے متعلق… Continue 23reading لیگی رہنما کے خلاف کون سا ثبوت موجود ہے؟ اے این ایف نے رانا ثنا کی رہائی کا فیصلہ مایوس کن قرار دے دیا

بھٹو خاندان اور گڑھی خدا بخش بھٹو کی 40 سالہ تاریخ میں پہلی بار کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

بھٹو خاندان اور گڑھی خدا بخش بھٹو کی 40 سالہ تاریخ میں پہلی بار کیا ہونے جا رہا ہے؟

لاڑکانہ(این این آئی)بھٹو خاندان اور گڑھی خدابخش بھٹو کی 40 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بھٹو خاندان کی اہم فرد سابق وزیراعظم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی چیئرمین شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 12 ویں برسی گڑھی خدابخش بھٹو کی مرکزی تقریب گڑھی خدابخش بھٹو کی سرزمین کے بجائے محترمہ کی جائے شہادت لیاقت باغ… Continue 23reading بھٹو خاندان اور گڑھی خدا بخش بھٹو کی 40 سالہ تاریخ میں پہلی بار کیا ہونے جا رہا ہے؟

جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 740 کے انجن سے اچانک کوئی چیز ٹکرا گئی، بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 740 کے انجن سے اچانک کوئی چیز ٹکرا گئی، بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی جدہ سے لاہو ر آنے والی پرواز حا دثے سے با ل با ل بچ گئی،پی کے 740 کے انجن سے لینڈ کے دوران اچا نک کوئی چیز ٹکرا گئی جس کے بعد کپتا ن نے طیارے کو مہارت سے ایک انجن کی مدد سے بورڈنگ… Continue 23reading جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 740 کے انجن سے اچانک کوئی چیز ٹکرا گئی، بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا

جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی وجہ سے 8 نئی جیلیں بنانے کا اعلان کردیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی وجہ سے 8 نئی جیلیں بنانے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (این این آئی)جیل اصلاحات کے حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ اور وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی مشترکہ سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی سیکریٹری داخلہ محمد عثمان چاچڑ، سیکریٹری امپلیمینٹیشن ریاض احمد صدیقی، پراسیکیوٹر جنرل سندھ فیض شاہ، سینیئر ایڈوائیز محتسب حافظ احسان، آئی جی جیل… Continue 23reading جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی وجہ سے 8 نئی جیلیں بنانے کا اعلان کردیا گیا