پہلے پیغام ، پھر کال ۔۔۔!!! یہ کام فوری کرو، نوازشریف کی شاہد خاقان عباسی کو ہدایت
اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شریف شاہد خاقان عباسی کو درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ بدنام زمانہ احتساب کے خلاف توانائی ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔ سب جانتے ہیں کہ آپ کے خلاف مقدمات من گھڑت ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading پہلے پیغام ، پھر کال ۔۔۔!!! یہ کام فوری کرو، نوازشریف کی شاہد خاقان عباسی کو ہدایت