وزیر اعظم ہائوس نےپانچ سالوں کے دوران کتنی مالیت کی گاڑیاں خریدیں ؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم آفس نے 2015سے 2019 کے دوران گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پانچ کروڑ 53لاکھ 43ہزاار692روپے کی لاگت سے 23گاڑیاں خریدیں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ بات وزیر اعظم آفس کی جانب سے قومی اسمبلی سیکر ٹیریٹ کو تحر یری طور پر بتائی گئی ۔ ان گاڑیوں میں… Continue 23reading وزیر اعظم ہائوس نےپانچ سالوں کے دوران کتنی مالیت کی گاڑیاں خریدیں ؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش