لاہور ہائیکورٹ کا پرویز مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو کالعدم قرار دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، تینوں ججز نے متفقہ فیصلہ دیا
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو کالعدم قرار دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا،لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ 36صفحات اور23پیرا گراف پر مشتمل ہے جس میں قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی،جسٹس امیر… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا پرویز مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو کالعدم قرار دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، تینوں ججز نے متفقہ فیصلہ دیا