ریلوے کے تمام ملازمین کا سکیل بڑھانے کا اعلان ، شیخ رشید نے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی
راولپنڈی ( آن لائن )وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام ملازمین کا ایک ایک اسکیل بڑھایا جائے گا۔مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ ریلوے کے ٹھیکے بھی اس کے ریٹائرڈ لوگوں کو ملیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان… Continue 23reading ریلوے کے تمام ملازمین کا سکیل بڑھانے کا اعلان ، شیخ رشید نے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی