ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

بیرون ملک سے آئی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار کو بھی کرونا وائرس کا شکار بنا دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے سفر کر کے آنے والی خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا کر ریسکیو اہلکار بھی کرونا وائرس کامہلک مرض لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی رہائشی خاتون کو ریسکیو اہلکار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا اور اہلکار نے اسے پوچھا کہ وہ بیرون ملک کے سفر سے آئی جس پر خاتون نے اپنی ٹریول ہسٹری چھپا دی بعدازاں خاتون میں کرونا وائرس کی

تشخیص ہوئی ، خاتون کی لاپرواہی نے اہلکار کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دی ۔ ڈسٹرکٹ انچارج ڈاکٹر فیصل نے بتایا ہے کہ ریسکیو اہلکار عزیز میں کرونا وائرس کی کچھ علامات ظاہر ہوئیں جس کی وجہ سے اس نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا لیکن بعد میں اس کی طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد اس کے خون کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…