پمز ہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض کھانا کھانے کے بہانے غائب ہو گیا، انتہائی حیرت انگیز واقعہ
اسلام آباد (این این آئی)پمز ہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض کھانا کھانے کے بہانے غائب ہو گیا ہے۔ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ نے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نوجوان منہ ڈھانپے ہوئے ان کے پاس آیا تو اسے کورونا وائرس کا مشتبہ مریض سمجھ کر ایچ آئی وی کرٹسی… Continue 23reading پمز ہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض کھانا کھانے کے بہانے غائب ہو گیا، انتہائی حیرت انگیز واقعہ