بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

خالد مقبول صدیقی کی جانب سے استعفے کا اعلان ، اعلان ہی رہا 5روز بعد بھی وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا

datetime 16  جنوری‬‮  2020

خالد مقبول صدیقی کی جانب سے استعفے کا اعلان ، اعلان ہی رہا 5روز بعد بھی وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ چار روز گزرنے کے باوجود وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے 12 جنوری کو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ کنوینر ایم کیو… Continue 23reading خالد مقبول صدیقی کی جانب سے استعفے کا اعلان ، اعلان ہی رہا 5روز بعد بھی وزیراعظم آفس کو موصول نہ ہو سکا

اوپن یونیورسٹی نے بی اے پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے بی اے پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2019ء میں پیش کئے گئے بیچلر)بی اے( پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔بی اے پروگرامز میں جنرل آرٹس ٗ لائبریری سائنس ٗ ماس کمیونیکیشن ٗ بی کام اور درس نظامی شامل ہیں۔ رزلٹ کارڈز طلبہ کو بذریعہ رجسٹری ڈاک ارسال کئے جارہے ہیں… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے بی اے پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا

دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری ، جانتے ہیں لاہور نے پیرس، نیویارک کوپیچھے چھوڑتے ہوئے کتنے درجے ترقی حاصل کرلی؟

datetime 16  جنوری‬‮  2020

دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری ، جانتے ہیں لاہور نے پیرس، نیویارک کوپیچھے چھوڑتے ہوئے کتنے درجے ترقی حاصل کرلی؟

لاہور(آن لائن)بین الاقوامی کرائم انڈیکس سروے میں دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کی 56 درجے ترقی، ورلڈ کرائم انڈیکس نمبیو (NUMBEO) کی حالیہ رینکنگ میں لاہور کا دنیا کے 374 شہروں میں 230 واں نمبر رہا۔ سروے میں کسی بھی شہر کی درجہ بندی بڑھنے کا مطلب اس شہر میں جرائم… Continue 23reading دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری ، جانتے ہیں لاہور نے پیرس، نیویارک کوپیچھے چھوڑتے ہوئے کتنے درجے ترقی حاصل کرلی؟

ٹک ٹاک اسٹار ہوں،کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی صند ل خٹک ایف آئی اے کے نوٹسزسے تنگ آکر مدد کیلئے کہاں جا پہنچی؟

datetime 16  جنوری‬‮  2020

ٹک ٹاک اسٹار ہوں،کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی صند ل خٹک ایف آئی اے کے نوٹسزسے تنگ آکر مدد کیلئے کہاں جا پہنچی؟

لاہور(سی پی پی)ٹک ٹاک ویڈیو ایپ سے مشہور ہونے والی خاتون صندل خٹک نے ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔صندل نے استدعا کی ہے کہ ایف آئی کو اسے ہراساں کرنے سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناکر مشہور ہونے والی خاتون صند ل خٹک ایف… Continue 23reading ٹک ٹاک اسٹار ہوں،کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی صند ل خٹک ایف آئی اے کے نوٹسزسے تنگ آکر مدد کیلئے کہاں جا پہنچی؟

شدید برفباری میں پھنسے 100 افراد کی جان بچانے والا ’’ہیرو‘‘ جانتے ہیں جو کام حکومت نہ کر سکی وہ اس نوجوان نےکیسے کر دکھایا؟

datetime 16  جنوری‬‮  2020

شدید برفباری میں پھنسے 100 افراد کی جان بچانے والا ’’ہیرو‘‘ جانتے ہیں جو کام حکومت نہ کر سکی وہ اس نوجوان نےکیسے کر دکھایا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے مقامی نوجوان نے 100 سے زائد افراد کی جان بچا لی۔ نجی ٹی وی رپورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ کوئٹہ کے نوجوان نے برفباری میں پھنسے 100 سے زائد لوگوں کی جان بچا لی ہے۔ کوئٹہ کے علاقے کچلاک سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ایک… Continue 23reading شدید برفباری میں پھنسے 100 افراد کی جان بچانے والا ’’ہیرو‘‘ جانتے ہیں جو کام حکومت نہ کر سکی وہ اس نوجوان نےکیسے کر دکھایا؟

ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ ، ن لیگ کے اہم ترین رہنما جاں بحق ہوگئے

datetime 16  جنوری‬‮  2020

ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ ، ن لیگ کے اہم ترین رہنما جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل ٹاوٴن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ن لیگی رہنما عابد سندھوجاں بحق ۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاوٴن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔جس کے نتیجے میں لیگی رہنما عابد سندھو جاں بحق ہو گئے ہیں۔فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش… Continue 23reading ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ ، ن لیگ کے اہم ترین رہنما جاں بحق ہوگئے

مریم نواز کو پاکستان سے باہرنکلوائو! نواز شریف نے کن 2ملکوں سے مدد مانگ لی؟ ملیحہ لودھی کیساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2020

مریم نواز کو پاکستان سے باہرنکلوائو! نواز شریف نے کن 2ملکوں سے مدد مانگ لی؟ ملیحہ لودھی کیساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات، ملاقات کرنے کے لیے گھر کے صدر دروازے کے بجائے پچھلا دروازہ استعمال کیا، نواز شریف امریکا اور برطانیہ سے دباؤ ڈلوانے کے لیے کام کررہے ہیں تاکہ مریم نواز کو ملک سے باہر جانے دیا جا… Continue 23reading مریم نواز کو پاکستان سے باہرنکلوائو! نواز شریف نے کن 2ملکوں سے مدد مانگ لی؟ ملیحہ لودھی کیساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 16  جنوری‬‮  2020

سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچی کےاغواء میں معاونت کے کیس میں بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم،نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ضمانت کی درخواست خارج ہونے پر عدالت نے سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔بچی… Continue 23reading سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

آزاد کشمیر میں 12سالہ لڑکی مسلسل18گھنٹے برف کے نیچے دفن رہنے کے بعد زندہ سلامت مل گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2020

آزاد کشمیر میں 12سالہ لڑکی مسلسل18گھنٹے برف کے نیچے دفن رہنے کے بعد زندہ سلامت مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں ایک 12 سالہ بچی 18 گھنٹے برف میں دفن رہنے کے بعد زندہ مل گئی، 12 سالہ کشمیری بچی بدھ کے روز مسلسل 18 گھنٹے تک برف کے نیچے دبی رہی، متاثرہ لڑکی کے گھر پر برفانی تودہ گرنے سے گھر والے بھی متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر… Continue 23reading آزاد کشمیر میں 12سالہ لڑکی مسلسل18گھنٹے برف کے نیچے دفن رہنے کے بعد زندہ سلامت مل گئی