شیخ عبداللہ 1947میں کشمیر پر بھارت کا قبضہ کرانے میں سہولت کار اور مد د گار کا کردار ادا نہ کرتے تو یہ کام نہ ہوتا، سردار مسعود خان نے نئی بحث چھیڑ دی
مظفرآباد (این این آئی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے اندر دھڑے بندی کشمیری قوم کی بد قسمتی ہے۔ اگر شیخ عبداللہ 1947میں غلط سیاسی فیصلہ کر کے کشمیر پر بھارت کا قبضہ کرانے میں سہولت کار اور مد د گار کا کردار ادا نہ کرتے تو کشمیریوں… Continue 23reading شیخ عبداللہ 1947میں کشمیر پر بھارت کا قبضہ کرانے میں سہولت کار اور مد د گار کا کردار ادا نہ کرتے تو یہ کام نہ ہوتا، سردار مسعود خان نے نئی بحث چھیڑ دی