مبشر زیدی کےعامر لیاقت کی ذاتیات پر غلیظ حملے ، پی ٹی آئی رہنما کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،صحافی کی عقل ٹھکانے لگا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے بانی رکن نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑانے پر پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت اور مبشر زیدی میں شدید لفظی جنگ چھڑ گئی ۔ پی ٹی آئی رہنما نے مبشرزیدی کی درگت بنادی۔معروف صحافی مبشر علی زیدی نے نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑاتے ہوئے ٹویٹ… Continue 23reading مبشر زیدی کےعامر لیاقت کی ذاتیات پر غلیظ حملے ، پی ٹی آئی رہنما کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،صحافی کی عقل ٹھکانے لگا دی