جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کی وہ اسمبلی جہاں پر تعینا ت پولیس اہلکار سمیت تین ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی،خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں تعینات پولیس اہلکار سمیت تین ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی جبکہ مزید کئی ملازمین کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی ریکوزیشن پر جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس کے

پیش نظر اسمبلی سیکرٹریٹ اور حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لینے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا ۔ بتایاگیا ہے کہ تین ٹیسٹوں کی رپورٹس مثبت آ گئی ہیں جن میں دو کا تعلق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ جبکہ ایک پولیس اہلکار شامل ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…