پی ٹی ایم کے گرفتار کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے پی ٹی ایم کے گرفتار کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ بدھ کو پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے 23ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کوہسار پولیس نے گزشتہ روز پریس کلب… Continue 23reading پی ٹی ایم کے گرفتار کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا