لاہور (نیوز ڈیسک )مشہور آر جے عثمان بزدار کے مداح نکلے، کرونا وباء کیخلاف جنگ میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو متحرک دیکھ کر ان کے ناقدین بھی اور چاہنے والے سب ایک زبان ہو کر ان کی حکمت عملی کی داد دے رہے ہیں۔ انہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں جو
بھی فیصلےکیے وہ ان پر پورا اتر رہے ہیں، جیسے کہ امداد پیکج کا اجراء بھی ہو چکا ہے، تاہم مشہور آر جے جہانزیب نے بھی آج بے اختیار کہ ہی دیا کہ بزدار صاحب کام کرنے والے تو ہیں مگر تحمل مزاج بھی ہیں، انہوں نے جیسے آج میڈیا سے گفتگو کی وہ قابل ستائش ہے۔
آر جے ایف ایم 103 کی وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کے حوالے سے آڈیو لیک ۔ وزیراعلی بارے ایسی گفتگو کے بڑے بڑے ناقدین اور سیاسی مخالفین بھی ششدر رہ جائیں @PTIofficial @GOPunjabPK
#PTIGovernment #PTI #WaseemAkramPlus pic.twitter.com/fdZLeiThrG— PkTimesTV (@pktimestv1) March 31, 2020