سچائی بھارتی جھوٹ سے چھپ نہیں سکتی، شہباز شریف کا مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر چین کا شکریہ، عمران خان کو بھی سنا ڈالیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مقبوضہ جموں وکشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چین کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے… Continue 23reading سچائی بھارتی جھوٹ سے چھپ نہیں سکتی، شہباز شریف کا مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر چین کا شکریہ، عمران خان کو بھی سنا ڈالیں