سپریم کورٹ ،کرونا ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں کرونا ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقررکر دی گئی ،4 مئی کو چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ اٹارنی جنرل، چاروں صوبائی ایڈووکیٹس جنرل ،سیکرٹری صحت اور اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹسزکر دیئے ۔عدالت عظمیٰ نے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو بھی… Continue 23reading سپریم کورٹ ،کرونا ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر







































