حکومت نے خواتین کی حفاظت کے لئے ایپ متعارف کرا دی
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف کرادی گئی۔خیبرپختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے سیف و یمن ایپ موبائل ایپ کا افتتاح کیا اور اس کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی۔ ضیاء اللہ بنگش نے بتایا… Continue 23reading حکومت نے خواتین کی حفاظت کے لئے ایپ متعارف کرا دی