پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کے لیے خوش خبری پی آئی اے نے ٹکٹ میں کتنے فیصد کمی کا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو بڑی خوش خبری سنادی،پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو پی آئی اے کی جانب سے ٹکٹ پر خصوصی رعایت دی جائے گی۔پی آئی اے نے لندن جانے والی تمام پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا۔… Continue 23reading پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کے لیے خوش خبری پی آئی اے نے ٹکٹ میں کتنے فیصد کمی کا اعلان کر دیا