فیصل واوڈا کی پروگرام میں انوکھے انداز میں شرکت نے صحافی کاشف عباسی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا،پیمرا نے سخت ترین سزا سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرا کا نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی غیر اخلاقی حرکت پر نوٹس ،کاشف عباسی کے پروگرام پر 60 روز کی پابندی عائد کر دی اور اس کے ساتھ ہی صحافی کو بھی کسی بھی ٹی وی چینل پر آنے سے 60 روز کیلئے روک دیاہے ۔ پیمرا نے پابندی… Continue 23reading فیصل واوڈا کی پروگرام میں انوکھے انداز میں شرکت نے صحافی کاشف عباسی کو بڑی مشکل میں ڈال دیا،پیمرا نے سخت ترین سزا سنا دی