پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

رکن اسمبلی و صوبائی وزیرکے بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق، آئی سولیشن منتقل

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان حکومت میں شامل ایک صوبائی وزیرکے بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسے گھر میں آئی سولیشن میں منتقل کردیاگیا۔ باوثوق ذرائع نے این این آئی کوبتایا کہ ایک صوبائی وزیر کا

بیٹا جو حال ہی میں بیرو ن ملک سے واپس آیا ہے کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں وائرس کی موجود گی کی تصدیق ہوئی ہے، مریض کو صوبائی وزیر کی درخواست پر کوئٹہ میں انکی رہائشگاہ پر آئی سولیشن میں منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…