پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم، آرمی چیف سمیت تمام حکمران خانہ کعبہ روضہ رسولؐ جائیں اورگڑگڑا کرمعافی مانگیں

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم حکمرانوں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری دینی چاہیے ۔ پاسکتان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سمیت دنیا کے تمام مسلمان حکمران اللہ رب العزت کےگھر جائیں اور گڑ گڑا کر معافی مانگیں ، انشاء اللہ سب کی دعا قبول ہو گی ۔ انہوں نےویڈیو پیغام

جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دنیا کے مسلمان حکمرانوں کو مشورہ دے ، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف روضہ رسولؐ پر حاضری دیں ۔ وزیراعظم امت مسلمہ کے لیڈران کو لے کر خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری دیں اور اللہ پاک کے حضور گڑگڑا کر معافی مانگیں انشاء اللہ پاک دعا قبول کر لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…