اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاک بحریہ کا خطیر رقم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر کورونا ریلیف فنڈ میں خطیر رقم عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے جبکہ وائس ایڈمرل، ریئر ایڈمرل، کموڈور سطح کے افسران 3،3 دن کی تنخواہ عطیہ کریں گے۔

رجمان کے مطابق باقی تمام افسران 2،2 دن کی تنخواہ ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے۔چیف پیٹی آفیسرز، سیلرز اور سویلین عملہ بھی اپنی ایک ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…