ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

’’ ارکان پارلیمنٹ اور عملے میں کرونا کی تشخیص‘‘ معاملہ سنگین ہو گیا ، بڑے خطرے سے خبردار کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )ارکان پارلیمنٹ اور عملے میں کرونا کی تشخیص کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس موخر کرنے کی تجویز دے دی ہے ۔جاری بیا ن میں سلیم مانڈوی والا کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس پارلیمنٹ کی راہداریوں میں بھی پہنچ گیا ہے۔ارکان پارلیمنٹ اور عملے میں کورونا کی تشخیص باعث تشویش ہے۔مزید ارکان اور عملے میں کرونا کی

تشخیص ہونے کا خدشہ ہے۔کورونا کیسز میں اضافے سے متعلق میرے خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں۔بروقت خبردار کردیا تھا کہ ٹیسٹ کے بغیر کسی کو پارلیمنٹ میں داخل نہ ہونے دیا جائے، سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں اجلاس بلانے کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں۔ضروری ہو تو اجلاس میں تاخیر کی جائے۔ٹیسٹ کو یقینی بنانے کے بعد ئی پارلیمنٹ میں داخلے کی اجازت دی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…