بارشوں نے پی ایس ایل کا مزہ کرکرا کر دیا، بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتہ کو بھی جڑواں شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی رات کو بارشیں برسانے والا سسٹم کمزور پڑ جائے گا، اتوار سے بدھ تک ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے… Continue 23reading بارشوں نے پی ایس ایل کا مزہ کرکرا کر دیا، بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی