کرونا وائرس سے بچاؤ اور لاک ڈائون کا معاملہ،مہنگائی کانیاطوفان آگیا

31  مارچ‬‮  2020

راولپنڈی(این این آئی)کرونا وائرس سے بچاؤ اور لاک ڈائون کا معاملہ،راولپنڈی شہر میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا،ہول سیلز مارکیٹوں میں چینی 72 فی کلو سے بڑھ کر 81 روپے ہوگی،دال چنا ہول سیل میں 130 سے بڑھ کر 140 روپے، دال لوبیا 170 روپے فی کلو سے بڑھ کر 210 فی کلو پہنچ گئی،دال مسور، دال ماش، دال مونگ کی

قیمتوں میں بھی دس روپے سے 15 روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا ،آٹا کا 25 کلو کا تھیلا 1400 روپے میں پہنچ گیا،چاول کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں 20 روپے سے 50 فی کلو اضافہ دیکھا گیا ،ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ،موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہول سلیز مارکیٹں چند دن کا سپلائی دے سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…