ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا۔ڈپٹی ڈی ایس ریلوے کاشف یوسف کے مطابق ریلوے سٹیشن پر پلیٹ فارم نمبر1 پر قرنطینہ کی بوگیاںکھڑی کی گئی ہیں۔کرونا وائرس کے متاثرین کو ریلوے کی جانب سے یہاں رکھا جا سکے گا۔انہوں نے بتایا کہ بوگیوں میں تمام قسم کی میڈیکل سہولت فراہم کی گی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…