منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے ملک میں پانچ افراد جاں بحق ، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 22 تک پہنچ گئیں۔ پنجاب میں 3 اور سندھ میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے، تفصیلات کے مطابق نئے 123 کیسز آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1723 ہوگئی۔ ملک میں آج 123 نئے کیسز

رپورٹ ہوئے جن میں سے پنجاب میں 45، سندھ میں 33, خیبرپختونخوا میں 29، اسلام آباد میں 8، گلگت بلتستان میں 5 اور بلوچستان میں 3 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 1723 تک جاپہنچی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…