منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا پازیٹو ٹیسٹ والوں کو گھر پر ’’سیلف آئیسولیشن‘‘ کی اجازت دی جائے، مونس الٰہی نے حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن مونس الٰہی نے پنجاب حکومت پر اپنے ٹویٹ میں زور دیا ہے کہ کورونا پازیٹو ٹیسٹ والے افراد کو گھر پر سیلف آئیسولیشن کی بھی اجازت دی جائے، جن افراد کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آتے ہیں حکومت انہیں بلاامتیاز ہسپتالوں میں زبردستی منتقل نہ کرے

بلکہ جو چاہیں ان کو اپنے گھر پر ہی مکمل تنہائی میں علاج معالجہ کی اجازت دی جائے البتہ جن افراد میں سیریس علامات سامنے آئیں انہیں ہسپتالوں میں فوری منتقل کیا جائے۔ مونس الٰہی نے کہا کہ ہسپتالوں کے خوف سے لوگ ٹیسٹ کروانے سے خوفزدہ ہیں جبکہ ہمارے ہسپتالوں میں اتنے بیڈز بھی نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…