(ن) لیگ کے سیاسی رہنما کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے گلفشاں کالونی سمن آباد کا دورہ کیا جہاں ان سے ن لیگ کے سیاسی رہنما قاضی انوار کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا- صوبائی وزیر میا ں اسلم اقبال نے… Continue 23reading (ن) لیگ کے سیاسی رہنما کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان